KhoFsurat
Reaction score
568

Profile posts Latest activity Postings Novel Reviews Media About

  • علم کے دروازے مشاہدے کے زور پر کھلتے ہیں اور مشاہدے " کوشش " کرنے والوں کے ہاتھ آتے ہیں۔ سفر ایک ایسا استاد ہے جو کتابوں سے زیادہ علم اور تجربہ گاہوں سے زیادہ تجربات سیکھاتاہے۔
    Travell#xplore #wisdom
    "اصلاح یہ ہے کہ یہ سب فانی ہے۔فانی چیزوں کے لیے نہ روئیں، نہ چلائیں، نہ تکلیف میں رہیں...خدا نے اشرف بناکر جو شرف دیا ہے اسے واویلوں کی نظر نہ کریں...."

    Be Thankful to Allah for what you have, dun cry for worldly things, which have to b end one day.
    ہم قلب جاری ہونا اُسکو کہتے ہیں کہ جب اللّٰه کو یاد کرنے سے آپکی آزردگی کم ہونا شروع ہو جائے۔ کیونکہ دلوں کا اطمینان تو اللّٰه کی یاد میں ہے۔ وصال میں اللّٰه کا پتہ نہیں چلتا۔ آپ اپنا کام کر رہے ہو۔ اللّٰه آپکو کچھ نہیں کہتا۔ ہنس کھیل رہے ہو۔۔۔ مگر جب یاد منقطع ہوگی۔ Miss ہوگی تو آپکا دل اداس ہوگا بےقراری ہوگی۔ کیونکہ دل اللّٰه کی یاد سے ہی ذندہ ہوتا ہے۔ اُسکی یاد کے بغیر اطمینان نہیں ملتا۔
    دنیا کے ہر شعبے (فیلڈ) میں گروپنگ ہوتی ہے، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ جانور، چرند، پرند، سب گروپنگ کرتے ہیں،حتی کہ درندے بھی……لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ دنیا کی ہر مخلوق، دوسری مخلوق یا جنس کے خلاف گروپنگ کرتی ہے، آپس میں نہیں لڑتی۔ انسان واحد مخلوق ہے جو اپنی ہی نسل یعنی ”انسان“ کا شکار کرنے کے لیے گروپ بناتا ہے……چچ،چچ……اسی لیے انسان کو کم عقل اور گھاٹے کا سودا کرنے والا کہا گیا ہے۔
    کیا انسان کی ساری فصاحت اور علم،اس کا لب و لہجہ اور طرز زندگی ہی ہے۔نفیس انسان کے لیے جو پیمانے مرتب ہیں،ان میں کھیتوں میں کام کرنے والوں،زمین پر بیٹھ کر رزق کھانے والوں اور گارے کی لپائی کرنےوالوں کے لیے کوئی گنجائش نہیںے??? ا
    Walk away frm the people who put you down.walk away frm the fights that will never be solved.Walk away frm pleasing the ppl who will never see your Worth..The more u walk away the thngs that poison your soul,the healthier you will b..!!
  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…

Mix & Lcz

  • Pakistani #1 Chat Room - Its your Family chat Room -> Feel like Family.
  • Our community has been around for many years and pride ourselves on offering unbiased, critical discussion among people of all different backgrounds. We are working every day to make sure our community is one of the best.

Quick Navigation

User Menu