You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
Kon Kisi Ka--
Staff member
غلطیوں کو مان لینا آپ کو مزید غلطیوں سے بچا لیتا ہے
اگر آپکو زندگی میں سکون چاہئے تو اکیلے بیٹھیں،،اپنے عمل پر نظر ڈالیں،، جو جو غلط کیا وہ تسلیم کرتے جا ئیں
خود سے کہیں ہاں یہ مجھ سے غلط ہوا ہے" کوئی بہانہ نہیں کسی پر کوئی الزام نہیں خود سے سچ بولنا ہے ﷲ سے معافی مانگیں
جہاں غلطی ٹھیک کرنے کی گنجائش ہے آگے بڑھیں اور ٹھیک کریں آپ پُر سکون ہو جائیں گے
اپنی نظروں میں گرا ہوا شخص کبھی سکون حاصل نہیں کر سکتا جبکہ سکون سے بڑی کوئی چیز نہیں
Most-active member
Writer
View attachment 7621

True..