- Dec 7, 2019
- 135
- 167
- 43
انسان علم اسلئے حاصل کر رہا ہے کہ دوسروں کو مرعوب کر سکے تو وہ مقصد سے ہٹ گیا ہے، جبکہ علم حاصل کرنے کا اصل مقصد الله کی معرفت حاصل کرنا اور اپنی اصلاح ہے، دوسرا یہ کہ انسان کا دنیا میں آنے کا اصل مقصد الله کی عبادت اور الله کے احکام کے مطابق زندگی گزارنا ہے اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو بے چین رہتا ہے. پس زندگی مشکل ہو جاتی ہے اور مقصد باقی نہیں رہتا