..

Spark

Senior User
Vip & Excellent
Dec 7, 2019
135
167
43
وہ بہت خوبصورت ہے....... مگر ان لڑکیوں کی طرح نہیں جو ٹی۔وی،اخباروں یا میگزینز میں ہوتی ہیں.....وہ اپنے سوچنے کے انداز میں خوبصورت ہے!
جب وہ اپنی کسی محبوب چیز کے بارے میں بات کرتی، تب وہ اپنی آنکھوں میں نمودار ہونے والی خوبصورت چمک کے ساتھ خوبصورت ہے..... وہ خود اداس ہو کر بھی لوگوں کو مسکرانے پر مجبور کرنے کی صلاحیت کے ساتھ خوبصورت ہے...... بلکہ وہ تو اپنی روح کی گہرائیوں میں خوبصورت ہے....... اسکا قلب خوبصورت ہے....... اسکی روح خوبصورت ہے

"یہ ہر اس لڑکی کے نام جو خوبصورت دل رکھتی ہے۔۔۔۔ اور دوسروں کا درد محسوس کرتی ہے!" ⁦❤️

- ?
 

Advertisement