تمھارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے
کے تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند
تھوڑی دیر کے لیے قبرستان جا اور خاموشی سے بیٹھ
اور ان بولنے والوں کی خاموشی کو دیکھ
جس معاشرے میں اچھی اور میاری تعلیم مہنگے داموں بیچی جائیں
وہاں قوم کی فکر کرنے والوں کے بجاے ذریعہ معاش کی فکر کرنے والے ہی پیدا ہوتے ہیں
بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کے جواب میں ہم ٹھیک ہے کے علاوہ کچھ نہیں که سکتے جبکے وہ کسی بھی طرح ٹھیک نہیں ہوتیں