Mix Chat Room Pakistan ka #1 Chat Room

.::Dua::. JaLpaRii Paidaish e Dua

skY

The Legend.. skY
Staff member
Joined
Oct 1, 2018
Messages
626
Reaction score
315
Points
63
Location
SA
Assalam Alaikum Wa Rahmatullaah Wa Barkatuhu

اے، میری بہن، دل سے دعا نکلتی ہے
اے، میری بہن، دل سے سدا نکلتی ہے

اے اللہ سبحانہ و تعالیٰ

میری بہن کو سدا خوش رکھ
میری بہن کے زندگی سے غموں کو دور کر
میری بہن کی زندگی میں ہر وہ چیز عنایت کر جس کی تمنا میری بہن کے دل میں ہے۔

اے اللہ سبحانہ و تعالیٰ

میری بہن کے زندگی کو لمبی کردی اور اس میں برکت دی
میری بہن کے زندگی کو دین پر کردی
جس سے تو خوش ہو۔

اے اللہ سبحانہ و تعالیٰ

میری بہن کو اس دنیا میں بہتریں عطاء فرما
میری بہن کو آخرت میں بھی بہتریں عطاء فرما
میری بہن کو جھنم کی آگ سے محفوظ فرما

اے اللہ سبحانہ و تعالیٰ

میری بہن کے زندگی کو ایسا کردی جیسے تو ہر علیٰ عورت کی زندگی کو چہاتا ہے
میری بہن سے ایسا راضی ہوجا جیسے کہ تو ہر مومن عورت سے راضی ہو جاتا ہے

اے اللہ سبحانہ و تعالیٰ

میری بہن کو ہر وہ خوشی جس کی حد ہمارے علم میں نہیں ہے
جو تیرے علم میں ہے وہ حد عطاء فرما
میری بہن سے ہر وہ غم جس کی حد ہمارے علم میں نہیں ہے
جو تیرے علم میں ہے وہ دور کردی۔

اے اللہ سبحانہ و تعالیٰ

میری بہن کو دین اسلام کی فقہ عطاء فرما
اور اس پر عمل اور توفیق بھی۔

اے اللہ سبحانہ و تعالیٰ

میری بہن کو محفوظ کر ہر شر سے ہر بد نظر سے
میری بہن کو محفوظ کر ہر بیماری اور ہر عیب سے۔

اے میرے اللہ سبحانہ و تعالیٰ

میری بہن کو سدا میرے اوپر رحمت بنائے رکھ
میرے لیے دعاء رحمت بنا کے رکھ
اور مجھے حیاء دی کے میں ان کے حقوق کی پاسداری کر سکوں
اور ہمیشہ ان کے عزت اور ان کے لیے بڑا بھائی بن کہ رہوں

اے اللہ سبحانہ و تعالیٰ

ہر سال اس طرح تو لا، جس طرح تو یہ سال بھی لے آیا
امن سے اور خیر سے اور ہر شر سے پاک
اور میری زبان اور ہاتھ اور مونھ میں وہ طاقت اور صلاحیت رکھ
کے میں ان کے لیے ہمیشہ دعائی کلمات ادا کرتا رہوں حق کے ساتھ۔

اے میری بہن، میں سالگراہ تو نہیں مناتا، کیوں کے میرا دین مجھے اجازت نہیں دیتا
پر میں ہمیشہ آپ کے لیے دعاگو ہوں اور رہونگا

آمین


آپ کا بھائی محمد
 

JaLpaRii

Administrator
Staff member
Joined
Oct 14, 2018
Messages
26
Reaction score
34
Points
13
Ameeen 💜 mujhe b apke Dua ki hi zaroorat hai Bhai.. itni Pyari Dua dene Wale AP jaise pyare Bhai ko ALLAH salamat rakhein ameeen ..n thanks alottttttttttt 💜
 
Top