لکھنا کوئی آسان کام ہے ؟
اور پھر بےتحاشا ' بے پناہ و بار بار لکھنا۔
اکثر انگلیاں ' گھِسنے لگتی ہیں' لگتا ہے روشنائی نہیں ' پوروں کا خون تحریر ہوریاہے۔
فون پر انگلی چلاتے یا سٹائلیس پین سے لکھتے ہوئے بھی انگلیاں دُکھنے لگتی ہیں۔
آنکھیں ایک تسلسل میں دیکھ دیکھ ' تھکنے لگتی ہیں اور ذہن سوچ سوچ شل ہو جاتا ہے۔
لفظ گِرتے ' پڑتے ' مٹتے ' کٹتے الگ دُہائی دیتے ہیں ' کسی کو بےدھیانی میں غلط لکھ دو تو دیر تک منہ بسورے سکرین یا کاغذ پہ بے معنی پڑا رہتا ہے۔