Jummah Mubarak

*بِسـمِ اللهِ الَرَّحْمَنِ الرَّحِیم*

یا الله ! یا حئ یاقیوم یا رحیم یا ربﷻ تو ہمیں سکھلا دے اپنا ذکر کرنا اور اپنا شکر کرنا اور اپنی بہترین عبادت کرنا۔۔۔۔۔

*اے پاک پروردگار ھم محتاج ہیں تُو غنی ہے ، ہم فقیر ہیں تُو شہنشاہ ہے ، ہم سب کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نواز دے۔ کسی اور کا محتاج نہ رکھ اور ھميں نيک عمل کرنےکی توفيق عطا فرما۔۔۔۔*

یا رب کریم ہمارے پیاروں کو اور سب بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما دے۔۔۔۔۔

*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
*صبح بخیر و النور زندگی*
جمعہ مبارک
 
  • Like
Reactions: Happiness and Wehm

Wehm

Member
Staff Admin
Vip & Excellent
Dec 4, 2021
42
50
18

جزاک اللہ خیر​

 

Advertisement