- Dec 20, 2018
- 93
- 111
- 33
میں نے زندگی سے ایک ہی سبق سیکھا ہے..
دل کا صاف ہونا اس معاشرے کا سب سے بڑا جرم ہے۔ یہ دنیا سچے جزبوں کی بڑی توہین کرتی ہے۔ بہتر ہے اپنی باتیں دل میں ہی رکھی جائیں کیونکہ جو الفاظ اور جزبات ہم زبان سے ادا کرتے ہیں لوگوں کے برے رویوں کی وجہ سے وہی الفاظ ہمارے دل پر چبھتے ہیں اور پھر خاموشی ہمارا مقدر بن جاتی ہے۔