the day of judgment

scarecrow

Registered
Joined
Nov 21, 2018
Messages
620
Reaction score
396
Points
63
بسم اللہ
السلام علیکم

"القرآن"

نہ کام آئیں گی تمہارے تمہاری رشتہ داریاں اور نہ تمہاری اولادیں قیامت کے دن,
( اور اس دن)فیصلہ کرے گا
اللہ تمہارے درمیان,
اور اللہ ہر اس چیز کو جو تم کر رہے ہو پوری طرح دیکھ رہا ہے.(3الممتحنہ)

یااللہ ھم سے درگزر کا معاملہ ھی
کرنا.آمین
 

Advertisement

Top